رابطہ عالم اسلامی تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کے موقع ہر مبارکباد پیش کرتی ہے۔اللہ تعالی سب کے نیک اعمال کو قبول فرمائے۔
سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل ڈاکٹر محمد العیسی نے رابطہ عالم اسلامی کے سپریم کونسل کے رکن اور روہنگیا یونین کے ڈائریکٹرجنرل پروفیسر وقار الدین بن مسیح الدین کی…
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے سعودی ذرائع ابلاغ کے نامور صحافیوں کے اعزاز میں سالانہ سحری کی دعوت کے مناظر:
رابطہ عالم اسلامی کو اپنے اہداف سے دلچسپی رکھنے والی علمی، فکری اور ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والی ممتاز سعودی شخصیات کے لئے سالانہ سحری کی دعوت کے اہتمام پر…
قرآن کریم اور اہلِ قرآن کی خدمت فرائض میں سرفہرست:
قرآن کا الیکٹرانک نسخہ:ایک جدید ٹیکنالوجی، جسے رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں ہزاروں نابینا افراد کی خدمت کے لئے استعمال میں لائی ہے
رابطہ عالم اسلامی نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے مشکل کا خاتمہ کیا ہے:
قرآن کریم کے الیکٹرانک نسخے جو اٹھانے اور استعمال میں آسان ہیں، ہم نےدنیا بھر میں نابینا افراد کو عطیہ کئے ہیں۔
رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام دار الحکومت واشنگٹن میں پہلی مرتبہ”میثاق مکہ مکرمہ“ کے اعلی مندرجات نے ایک ”غیر معمولی“فورم میں امریکہ کے لاکھوں مسلمانوں کے نمائندوں کو ایک ساتھ جمع کیا ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جمہوریہ سینیگال کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام:
بین الاقوامی مذاہب فورم 2022: رابطہ عالم اسلامی کی غیر معمولی شرکت، فورم میں اسلامی قیادت کی حاضری اور اتحادوں کی تشکیل میں میثاق مکہ مکرمہ کا عالمی کردار: