عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی جمہوریہ چیچینیا کے شہر گروزنی کی جامع مسجد میں محترم چیچن صدر اور عالم اسلامی کے مفتیان عظام وعلمائے کرام کی موجودگی میں خطبۂ جمعہ سے خطاب کررہے ہیں۔
روسی فیڈریشن ڈوما کے چیئرمین جناب وچے سیلف ولودین نے مذہبی اور نسلی ہم آہنگی کے فروغ میں رابطہ عالم اسلامی کی عالمی کوششوں کی تعریف کی۔آج صبح عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے ملاقات…
روسی فیڈریشن ڈوما کے چیئرمین جناب وچے سیلف ولودین نے آج صبح ماسکو میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا۔انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کے کردار کوسراہتے ہوئے کہاکہ ”وہ مضبوط دینی اور عالمی…
رابطہ عالم اسلامی اپنے عالمی ادارہ برائے امداد وفلاح وبہبود وترقی کے ذریعے ،سمندری طوفان ایڈائی سے متاثرہ افریقی ممالک میں پہنچنے والے امدادی اداروں میں سب سے پہلا ادارہ ہے…
ڈاکٹر محمد العیسی نےمملکت سعودی عرب میں آسٹریلیا کے سفیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نیوزی لینڈ میں دو مسجدوں پردہشتگرد حملہ اورمذاہب اورتہذیبوں کے اتباع کےدرمیان تعاون کے…
ڈاکٹر محمد العیسی المناک دہشتگرد واقعہ میں جاں بحق ہونے والے شہداء کےجنازوں میں شرکت،ان کی تعزیت اورزخمیوںکی عیادت کے لئے انشاء اللہ نیوزی لینڈ کادورہ کریں گے۔دورہ مسلم قوم کیطرف سے ان کےرابطہ کے…
عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر جیمس مونرو سے ملاقات کی۔انہوں نے یقین دلایا کہ مسجدوں پر حملہ واقعہ،نیوزی لینڈ کی قومی ہم آہنگی پر اثر انداز نہ ہوگا ۔انہوں…
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اسلامی ریسرچ رسالہ کے نگران بورڈ کے وفد کا رسالہ کے نائب نگران اورسیکرٹری جنرل ہیئۃ کبار العلماء شیخ ڈاکٹر فہد الماجد کی سربراہی میں استقبال کیا۔وفد نے سیکرٹری جنرل رابطہ…
ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے…
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض آفس میں مملکت سعودی عرب میں برطانیہ کے سفیر محترم سائمن پال کولیس کا استقبال کیا ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں Taipei اقتصادی اور ثقافتی نمائندہ ڈاکٹر چنگ بنگ تنگ کا استقبال کیا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض آفس میں،متحدہ عرب امارات کے رواداری اور بقائے باہمی پروگرام کے وفد کا، شیخ عمر حبتور الدرعی کی سربراہی میں استقبال…
عالمی چیلنجز کے مقابلے کے لئے، فورم نے دینی، سیاسی اور فکری شخصیات کو جمع کیا
جامع شہریت کے موضوع پر منعقدہ ”ویلٹن پارک “فورم کے مرکزی مقرر ڈاکٹر…