رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل،تامل قومی اتحاد کے رہنما محترم رثمبان سے ملاقات کررہے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹر محمد العیسی کی قومیتوں کے درمیان رابطہ کی کوششوں کو سراہا،جبكہ تامل قوم میں…
سری لنکی پارلیمنٹ کے اسپیکر رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا پارلیمانی سیشن میں خیر مقدم کررہے ہیں۔ ملاقات میں سپیکر اسمبلی نے سری لنکا میں دہشت گرد حملوں کے بعد قومی ہم آہنگی کے فروغ کے لئے…
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے کولمبو میں دہشت گرد حملوں سے متاثرہ چرچ کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے تعزیت پیش کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی ، سری لنکا میں کولمبو کے بشپ کارڈینال رنجیت سے ملاقات کررہے ہیں۔ انہوں نے کیتھولک چرچ پردہشت گرد حملوں پران سے تعزیت کی۔ اوربین…
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے(سری لنکا میں رابطہ کے زیر انتظام منعقدہ بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کے تناظر میں)دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے سینئر بدھسٹ رہنماؤں سے ملاقات کی…
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی دار الحکومت کولمبو میں، ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کی سرگرمیوں کی حمایت کے لئے، شہر کی میئر اور ماحولیاتی حکام کی موجودگی میں علامتی درخت نصب کررہے ہیں…
کولمبو کی میئر نے معزز شخصیات اور سفارتی ارکان کی موجودگی میں میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خیر مقدم کیا اور انہیں دار الحکومت کی کلید پیش کی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے کولمبو میں جمعیت علمائے سری لنکا کے صدر اورارکان سے ملاقات کی،جنہوں نےرابطہ کے مناسب وقت دورہ پراپنی مسرت کااظہارکیا۔ ڈاکٹر العیسی نےقومی ہم آہنگی کے…
ڈاکٹر محمد العیسی نے کولمبو میں سری لنکا کے وزیر اعظم سے ملاقات کی،انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کے مناسب وقت پر دورے کی تعریف کرتےہوئے مسلمان ہم وطنوں پر فخر کا اظہار کیا ۔ڈاکٹر…
سری لنکا کے صدر محترم شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پس منظر میں جمہوریہ سری لنکا میں مذہبی اورنسلی امن کے فروغ کی کوششوں کے اعتراف میں ریاستی تمغہ پیش کررہے ہیں…
سری لنکا کے صدر محترم بین المذاہب امن سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے: دہشتگرد تنظیمیں نہ مکالمہ پر یقین رکھتی ہیں اورنہ وہ اسلام کی نمائندہ ہیں۔ دھماکوں کے بعد مسلمان بھی دوسروں کی طرح…
سری لنکا کے صدر محترم نے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سے بات چیت کرتے ہوئے مذہبی اور نسلی ہم آہنگی اور امن کے لئے دنیا بھر میں رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سراہا۔…