کرونا کی روک تھام کے سلسلے میں، جنوبی افریقہ کی حکومت کی اپیل پر رابطہ عالم اسلامی کی وزارت صحت کے لئے امداد:
رابطہ عالم اسلامی کرونا کی روک تھام کے لئے متعدد ممالک کی مسلسل امداد کرتے ہوئے بین الاقوامی طور پر سرگرم عمل ہے
رابطہ عالم اسلامی کی طرف سے رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد کا پیغام۔اللہ تعالی سے دعاہے کہ وہ ہمارے نیک اعمال کو قبول فرمائے۔
تین براعظموں میں ہنگامی امداد
رابطہ عالم اسلامی کی کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے 16 ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کی امداد
اسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈ کا…
15 ممالک کی امداد: رابطہ عالم اسلامی کرونا سے نمٹنے کے لئے اٹلی کی حکومت کو امداد پیش کررہی ہے۔
15 ممالک کی امداد: رابطہ عالم اسلامی کرونا کی روک تھام کے لئے بوسنیا اور ہرزیگوینا کو مادی اور امدادی تعاون پیش کررہی ہے۔
رابطہ عالم اسلامی افریقہ کے دور دراز علاقوں میں کرونا وبا کویڈ 19 کی تباہ کاریوں کو کم کرنے کے میں کوشاں ہے…
رابطہ عالم اسلامی دنیا بھر میں لڑکیوں کےلئے پروگرام میں معاونت کرتی ہےجیسے کہ نقیہ اور اس کی سہیلیوں کے لئے کسی مذہبی تفریق کے بغیر تعلیم اور بنیادی ضروریات مہیا کی گئی ہیں…
رابطہ عالم اسلامی کی پاکستان میں کرونا سے بچاؤ کے لئے طبی اور حفاظتی آلات کی فراہمی کے ساتھ آگاہی مہم جاری ہے۔
رابطہ عالم اسلامي كرونا وبا كويڈ 19 سے بچاؤ كے لئے انڈونيشيا كی حكومت كو طبی اور حفاظتی سامان كی پہلی كهيپ فراہم كررئی ہے۔
رابطہ عالم اسلامی کرونا وبا کویڈ 19 سے متاثرہ ممالک میں، اپنے دینِ حنیف کی انسانی ہمدردی اقدار کےتناظر میں بلا تفریق اسلامی اور غیر اسلامی ممالک میں امدادی کام جاری رکھے ہوئے ہے۔