اساتذہ کے عالمی دن، کے موقع پر ہم نسلوں کے معماروں اور علم کے میناروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اساتذہ قوموں کے مستقبل اور ان کی ترقی کی بیناد ہیں۔ ان کا کردار نئی نسل کے فکر وشعور کی تشکیل اور اس کی تربیت میں وہ عظیم خدمت ہے
اتوار, 5 October 2025 - 09:08