گزشتہ شام، وسیع بین الاقوامی شرکت کے ساتھ:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، نے مکہ مکرمہ کلاک ٹاور میں رابطہ عالم اسلامی کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”منہاج“ اور اس کے جامع اسلامی ایپلیکشن کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر عالمِ اسلام کے نامور علمائے کرام، اسلامی اداروں اور تنظیموں کے نمائندگان، نیز متعلقہ ماہرین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔
جمعرات, 27 November 2025 - 16:14