جامع اسلامی ڈیجیٹل مرجع، جس كا طويل عرصے سے انتظار تھا۔
اپنی جامعیت، قابل اعتماد ادارہ جاتی حیثیت اور مستند شرعی نگرانی کے باعث منفرد، جس کی نمائندگی امت کے نامور علمائے کرام کی ایک کثیر تعداد کررہی ہے۔
رابطہ عالم اسلامی آج مکہ مکرمہ میں نامور اسلامی شخصیات اور علمائے کرام کی موجودگی میں ”منہاج“ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا باضابطہ افتتاح کر رہی ہے۔