آج سہ پہر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دارالحکومت ”میڈرڈ“ میں واقع رابطہ عالم اسلامی کے مرکز کی مسجد میں، پورے اسپین سے تعلق رکھنے والے متنوع اسلامی کام کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔
ڈاکٹر العیسی نے اس موقع پر ایک مفصل خطاب فرمایا جس میں ان متعدد موضوعات پر بات کی گئی جو عمومی طور پر یورپ اور خاص طور پر اسپین میں مسلم کمیونٹی کے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔اس کے بعد سوال وجواب پر مشتمل ایک کھلی نشست ہوئی۔
بدھ, 19 November 2025 - 22:49