رابطہ کے عالمی پیغام اور اس کے فرائض سے متعلق متعدد اعلیٰ سطحی ملاقاتوں اور تقریبات کے انعقاد کے لیے ایک سرکاری دعوت پر:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
آج شام قازقستان کے دارالحکومت ”آستانہ“ پہنچ گئے۔ ائیرپورٹ پر ان کا استقبال سینیٹ کے رہنماؤں، عزت مآب مفتیِ اعظم اور متعدد اعلیٰ حکام نے کیا۔
بدھ, 17 September 2025 - 09:20