افریقی براعظم میں نابیناپن کے خلاف رابطہ عالم اسلامی کے طبی پروگرام جاری ہیں۔ آج یہ پروگرام جنوبی افریقہ کے صوبہ کوازولو ناتال میں جاری ہے، جہاں رابطہ، ماہر ڈاکٹروں کی تعیناتی، طبی سازوسامان واشیائے ضرورت کی فراہمی، اور مریضوں وعملے کے لئے غذائی امداد سمیت تمام ضروری خدمات کو یقینی بنا رہا ہے۔
سوموار, 4 August 2025 - 22:55