رابطہ عالم اسلامی نے جنوبی افریقہ میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے ہنگامی امدادی مہم کا آغاز کیا ہے، جو براہِ راست متعلقہ حکومتی تعاون کے ساتھ انجام دی جارہی ہے۔
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سیلابی تباہی کے بعد: رابطہ عالم اسلامی نے جنوبی افریقہ میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے ہنگامی امدادی مہم کا آغاز کیا ہے، جو براہِ راست متعلقہ حکومتی تعاون کے ساتھ انجام دی جارہی ہے۔