سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ الجزائر کے سفیر، جناب شریف ولید  کا خیر مقدم کیا۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Wednesday, 7 May 2025 - 23:18