غزہ کے شہداء سے اظہار یکجہتی کا سب سے بڑا ”مذہبی“ مظاہرہ، جس میں 57 ممالک سے تقریباً 2000 شخصیات شریک ہیں:
غزہ کے شہداء سے اظہار یکجہتی کا سب سے بڑا ”مذہبی“ مظاہرہ، جس میں 57 ممالک سے تقریباً 2000 شخصیات شریک ہیں: #رابطہ_عالم_اسلامی اور ملائیشیا کی وزرات عظمی کے اشتراک سے دار الحکومت کوالالمپور میں ”مذہبی رہنماؤں کی کانفرنس“ کا آغاز۔