”اسلامو فوبیا“سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ میں خصوصی ایلچی کی تقرری کا خیرمقدم
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے جاری بیان:
رابطہ عالم اسلامی نے سونے کی ایک کان کے منہدم ہونے کے سانحے پر جمہوریہ سوڈان، اور جاں بحق و زخمی افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے