پناہ اور نقل مکانی کے مسائل،عالمی امن واستحکام اور قومی معاشروں کی ہم آہنگی میں مرکزی حیثیت رکھتے ہیں
اس سال ہزاروں افراد نے رابطہ عالم اسلامی سے وابستہ مراکز، کلینکس اور اسپتالوں کی فراہم کردہ طبی خدمات سے استفادہ کیا۔
تعلیم ایک انسانی حق، شرعی فریضہ اور اقوام کی ترقی کی کنجی ہے۔ یتیم بچوں کی تعلیم بالخصوص شعور، تعمیر اور خودمختاری کی راہ ہے۔