رابطہ عالم اسلامی ”اسلاموفوبیا “کا مقابلہ کرنے کے لئے جاری عالمی تحریک۔
اسلاموفوبیا کے خاتمے کا عالمی دن
تعلیم ایک انسانی حق، شرعی فریضہ اور اقوام کی ترقی کی کنجی ہے۔ یتیم بچوں کی تعلیم بالخصوص شعور، تعمیر اور خودمختاری کی راہ ہے۔
رابطہ عالم اسلامی عالمِ اسلام کو نئے ہجری سال کی آمد پر دلی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ نیا سال پوری امت کے لیے خیر وسلامتی کا سال ثابت ہو۔