رابطہ عالم اسلامی کو فوری ریسکیو منصوبے کے ذریعے 32 سے زائد ممالک میں ضرورت مند معاشروں میں کرونا کے اثرات کو کم کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
#غربت_کے_خاتمے_کا_عالمی_دن
اس سال ہزاروں افراد نے رابطہ عالم اسلامی سے وابستہ مراکز، کلینکس اور اسپتالوں کی فراہم کردہ طبی خدمات سے استفادہ کیا۔
تعلیم ایک انسانی حق، شرعی فریضہ اور اقوام کی ترقی کی کنجی ہے۔ یتیم بچوں کی تعلیم بالخصوص شعور، تعمیر اور خودمختاری کی راہ ہے۔