میثاق مکہ مکرمہ کی تائید کو دو سال مکمل.. کرۂ ارض اور انسانیت کے فلاح کا اسلامی اعلان۔
اس سال ہزاروں افراد نے رابطہ عالم اسلامی سے وابستہ مراکز، کلینکس اور اسپتالوں کی فراہم کردہ طبی خدمات سے استفادہ کیا۔
تعلیم ایک انسانی حق، شرعی فریضہ اور اقوام کی ترقی کی کنجی ہے۔ یتیم بچوں کی تعلیم بالخصوص شعور، تعمیر اور خودمختاری کی راہ ہے۔