”نفرت اور انتہا پسندی کی برائیوں کے سدّباب کے لئے تمام افراد کو رواداری اور باہمی احترام کو فروغ دینا ہوگا“۔
ڈاکٹر محمد العیسی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی ۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کے چیئرمین سینیٹ جناب یوسف رضا گیلانی کا استقبال کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب یحییٰ آفریدی کا خیرمقدم کیا۔