العربية | Français | English | اردو | Indonesian | Español | فارسي
عالمی یومِ خدمتِ خلق کے موقع پر ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ سب سے عظیم عطا وہ ہے جس کا اثر لمحوں تک محدود نہ رہے، بلکہ اس کا نفع سب کے لیے دیرپا ہو۔